کراچی — وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں ایئربیس پر گورنر سندھ نہال ہاشمی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم ایئرپورٹ سے براہ راست پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ روانہ ہوئے، جہاں انہوں نے شیری رحمان کی بیٹی کے…
لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) پاکستان کی سب سے بڑی صوبائی اسمبلی ایک بار پھر سیاسی کشیدگی کا مرکز بن گئی، جب پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ ایک اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو ایوان کے اندر تھپڑ رسید کر دیا، جس کے بعد…
اسلام آباد – یورپی یونین کے اعلیٰ حکام اور نامور یورپی کمپنیوں کے سینئر اگزیکٹوز پر مشتمل ایک اہم وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاک-یورپ بزنس فورم کے موقع پر ہوئی۔ وفد کی قیادت یورپی کمیشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے بین الاقوامی شراکت داری کے ڈائریکٹر (ایشیا پیسیفک) پیٹریس اسٹبز نے…
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم ملاقات کی جس میں پاک۔برطانیہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ملاقات میں برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے امور بھی زیر بحث آئے۔ دونوں فریقین نے اس عمل کو مؤثر اور شفاف…
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی 10 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاکی تلاش جاری Source link
بین الاقوامی توانائی ایجنسی (انٹر نیشنل انرجی ایجنسی یا آئی ای اے) کے رکن ممالک نے بدھ کو متفقہ طور پر اپنے ہنگامی ذخائر سے 40 کروڑ بیرل تیل مارکیٹ میں دستیاب کرنے پر اتفاق کیا تاکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ سے پیدا ہونے والی تیل کی منڈیوں میں رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔ آئی ای اے، جس میں…