پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جمعرات کو امید ظاہر کی ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) میں ان کے صوبے کو اس کا حق دیا جائے گا۔ آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں 11ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے…
بامبے ہائی کورٹ نے انل امبانی کی جانب سے ان کے مالی لین دین سے متعلق خبروں پر ری-پبلک ٹی وی اور اس کے مدیر ارنب گوسوامی کے خلاف دائر ہتک عزت مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے نیوز چینل کو ’توہین آمیز تنقید‘ سے گریز کرنے کی ہدایت دی۔ عدالت نے گوسوامی کے شو میں کیے گئے تبصروں کو ’نامناسب‘…
اسلام آباد، 18 مارچ 2026 — ایران اور امریکہ-اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے آبنائے ہرمز کی مؤثر بندش نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کو شدید متاثر کیا ہے۔ ملک 80 فیصد سے زائد تیل کی درآمدات پر انحصار کرتا ہے، جن میں سے بیشتر ہرمز آبنائے سے گزر کر کراچی اور پورٹ قاسم پہنچتی ہیں۔…
گزشتہ 3 سالوں کے دوران اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر اور گرد و نواح میں منشیات کی روک تھام کی کاروائیوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ منشیات اسمگلنگ کی روک تھام اور تدارک کے لیے انٹیلیجنس بنیاد پر چھاپہ مار کاروئیاں کی گئیں۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے اندر اور گرد و نواح میں…
یش راج فلمز کی اسپائی یونیورس کی نئی فلم ’’الفا‘‘ نے پہلے دن ہندوستان میں ۹.۲۵؍ کروڑ روپے کی کمائی کے ساتھ آغاز کیا، تاہم بڑے بجٹ اور اسپائی یونیورس کے معیار کے لحاظ سے اسے توقعات سے کم اوپننگ قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ہما قریشی کی ایکشن تھریلر ’’بے بی ڈو ڈائی ڈو‘‘ ناقدین کی تعریف…
تاریخ شاہد ہے کہ جنگیں مسائل کا حل نہیں ہوتیں بلکہ اپنے اندر کے جنگی جنوں کی تسکین اور تباہی و بربادی کا سبب بنتی ہیں۔ جنگ میں شامل ہر دو فریق ایک دوسرے پر قابض ہونے، اپنا تسلط قائم کرنے اور اہداف کے حصول میں ناکامی کے امکانات دیکھتے ہیں تو پھر آخری حربہ جسے انگریزی اصطلاح میں (Face…