متعلقہ پوسٹ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا!
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند ترین سطح پر جا پہنچا، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انڈیکس نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ کاروباری دن کے دوران انڈیکس میں 1500 پوائنٹس سے زائد کا زبردست اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد انڈیکس 136,140 کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ تجزیہ کاروں کے…
ملک میں دہشت گردی کی واپسی کے پیچھے پی ٹی آئی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
خودکش دھماکے ختم ہو چکے تھے، پھر ایک حکومت آئی جس نے ‘پرامن لوگوں’ سے بات چیت کی تجویز دی — عطا تارڑلاہور/اسلام آباد، 7 فروری 2026 — وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے خودکش دھماکے کے تناظر میں شدید الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
پاکستان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پہنچ گیالاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے متحدہ عرب امارات کو 42 رنز سے شکست دے دی اور سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محتاط انداز میں کھیل پیش کیا اور مقررہ اوورز میں 147 رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔ جواب میں…
نوجوان نسل کے صحت مند مستقبل کے لیے فوری پالیسی اقدامات ناگزیر: ذوالفقار علی بھٹی
اسلام آباد، پاکستاناسلام آباد — پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (PANAH) کے وفد نے پارلیمانی سیکریٹری برائے تجارت ذوالفقار علی بھٹی سے ملاقات کی اور غیر متعدی امراض (NCDs) کے بڑھتے ہوئے بوجھ پر فوری پالیسی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ وفد میں جنرل سیکریٹری ثناء اللہ گھمن، نائب صدر غلام عباس اور سابق کمشنر ایف بی آر عبدالحفیظ…
مصنوعی ذہانت ایک سال میں بیشتر دفتری نوکریاں کھا جائے گی، مائیکروسافٹ
دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے مصنوعی ذہانت شعبے کے سربراہ مصطفیٰ سلیمان نے کہا ہے کہ آئندہ 12 سے 18 ماہ میں مصنوعی ذہانت زیادہ تر پیشہ ورانہ کمپیوٹر پر مبنی کام خود انجام دینے کے قابل ہوسکتی ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں مائیکروسافٹ کے مصنوعی ذہانت شعبے کے سربراہ نے پیش گوئی کی کہ…
برطانیہ میں انتقال کرجانے والی خاتون کے اعضا کی مدد سے پہلی بار بچے کی پیدائش
برطانیہ میں انتقال کرجانے والی خاتون کے اعضا کی مدد سے پہلی بار بچے کی پیدائش ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اس نوعیت کے سو سے زیادہ آپریشن ہوچکے ہیں۔ ویب ڈیسک February 24, 2026 برطانیہ میں پہلی بار ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی ماں کو ایک انتقال کرجانے والی خاتون کا تولیدی…


