کراچی، دھوراجی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

chhipa1777578883 0



کراچی:

شہر قائد کے علاقے بہادر آباد دھوراجی مریم مسجد کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی، ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 20 سالہ حسن کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔

جبکہ حادثہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔





Source link

متعلقہ پوسٹ