(24 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر حملوں پر اظہار تشویش کیا، یمنی حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ سعودی علی عہد سے کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، جنگ کے خاتمے کے بعد تیل اور گیس…
( ویب ڈیسک ) مودی کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی سٹاک مارکیٹ پراعتماد ختم ہوگیا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق بھارتی شیئرز میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی ختم ہوگئی، متعدد کمپنوں نے اپنی سرمایہ کاری صفر کر دی۔ عالمی کمپنیاں مصنوعی ذہانت کے مواقع کی کمی اور کم منافع کے باعث…
چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے دو روزہ سربراہی اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس میں ایس سی او ڈویلپمنٹ بینک کے قیام کا فیصلہ کیا گیا اور دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی کی سخت مذمت کی گئی۔اعلامیے میں جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی مذمت کرتے ہوئے انسداد…
ہنگو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی شہداء کا جسدِ خاکی آبائی علاقوں میں روانہ کر دیا گیا سلمان علی اعوان September 21, 2026 خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کی نمازِ جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی ہے۔…
انڈونیشیا کے جزیرے فلورس پر ہفتے کو آنے والے طاقت ور زلزلے میں اموات کی تعداد 48 ہو گئی ہے جب کہ اتوار کو ہزاروں متاثرہ افراد امداد کے منتظر ہیں۔ اسی تناظر میں پاکستان نے انڈونیشیا کو تمام ممکنہ مدد کی پیش کش کی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا کے قدرتی آفات سے نمٹنے…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی)ایڈیشنل آئی جی پولیس مرزا فاران بیگ کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ مرزا فاران بیگ کو ان کی دیانتداری، نظم و ضبط، اور موثر قیادت کے باعث ایک قابل اور باصلاحیت افسر سمجھا جاتا ہے۔ نیب لاہور کی قیادت اب ایک ایسے تجربہ کار افسر کے…