نیپال ڈیزاسٹر میں فوت ہونے والوں کی تعداد مزید لاشیں ملنے کے بعد   676ہو گئی, +3000 لاپتہ

news 1788014879 3227


(ویب ڈیسک) نیپال ڈیزاسٹر میں فوت ہونے والوں کی تعداد مزید لاشیں ملنے کے بعد   676ہو گئی ہے اور سرش آپریشن آگے بڑھنے کے ساتھ لاپتہ افراد کی تعداد تین ہزار ہو گئی ہے۔ اس ڈیزاسٹر میں مرنے اور لاپتہ ہونے والے بیشتر لوگ سیاحت کے لئے نیپال آئے ہوئے تھے۔

نیپال کے سرکاری حکام نے  تصدیق کی ہے کہ اب نیپال میں مرنے والوں کی تعداد 676 ہو گئی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق نیپالی ڈیزاسٹر ایجنسی نے نیپال ڈیزاسٹر میں فوت ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں ایک  اپ ڈیٹ دی ہے، اب فوت ہونے والوں کی تعداد  بڑھ کر 669 ہو گئی ہے۔ سات افراد کے تبت میں اپنی جان گنوانے کی تصدیق ہوئی ہے–

news 1788014881 8175

 اب یہ یقینی ہے کہ فلیش فلڈ اور اس کے نتیجہ مین ہونے والی تاریخ کی بدترین لینڈ سلائیڈنگ سے آنے والی اس آفت میں مرنے والوں کی تعداد 676 ہو گئی ہے۔

 ہفتے کے روز لاپتہ افراد کی تعداد تقریباً 3,000 تک نظرثانی کی گئی: نیپال میں 2,426 اور تبت میں 554 افراد لاپتہ ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ