کراچی:
میر رضا کیس کی تحقیقات کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن نے شہریوں سے رابطے کے لیے واٹس ایپ نمبر اور ای میل ایڈریس جاری کردیا۔
کمیشن کے مطابق شہری اس کیس سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کر سکتے ہیں تاکہ تحقیقات میں مدد حاصل کی جا سکے۔
0321-3850899
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق شہری 03213850889 پر واٹس ایپ کے ذریعے جوڈیشل کمیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ شہری ای میل [email protected] پر بھی معلومات ارسال کر سکتے ہیں۔


