قبرص میں 268 مسافروں سے بھری فیری کو حادثہ بھاری جانی نقصان

news 1788175564 7671



news 1788175564 7671

(24 ںیوز)شمالی قبرص کے شہر کیرینیا کے قریب 267 مسافروں کو لے جانے والی فیری اُلٹ گئی، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تاشوجو جانے والی مسافر بردار فیری الٹنے سے 8 افراد ہلاک اور 20 لاپتہ ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق متعدد مسافروں کو رسیکیو کر لیا گیا، جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے،  میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار فیری 500 میٹر سے زائد گہرائی میں سمندر کی تہہ میں موجود ہے۔

فیری کے کپتان اور عملے کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے، خیال رہے کہ فیری کیرینیا سے ترکیہ کے شہر تاشوجو روانہ ہونے کے کچھ ہی دیر بعد حادثے کا شکار ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :بھارت میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کا اغوا، تشدد کے بعد آگ لگا دی گئی؛ 2 ماہ بعد موت





Source link

متعلقہ پوسٹ