کراچی: خاتون ڈکیت نے گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا، ویڈیو سامنے آگئی

woman robber1788248883 0



عزیزآباد کے علاقے میں خاتون ڈکیت نے ساتھی کے ساتھ مل کر گھر کے باہر بیٹھی خاتون کو لوٹ لیا۔

گھر کے باہر ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا گیا کہ فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں گھر کے باہر بیٹھی خاتون سے خاتون ڈاکو نے موبائل فون چھین لیا، واردات کے دوران ملزمہ کا ساتھی موٹر سائیکل پر بیٹھا رہا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی ویڈیو سامنے آئی ہے اور مزید تفتیش کر رہے ہیں۔



Source link

متعلقہ پوسٹ