اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈزون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ریڈزون کو جانے والے تمام 5 راستوں کو مکمل طورپربندکر دیا جائےگا، پانچوں راستوں پرکنٹینرز کی 2،2 لیئرز لگا کر بھاری نفری تعینات کی جائےگی۔ ذرائع نے بتایا کہ ایکسٹینڈڈ ریڈزون کو سیل کرکےصرف ہنگامی حالات میں کھولا جائے گا۔…
گزشتہ چند برسوں میں بلڈوزر کو تعزیری کارروائی کے طور پر استعمال کرنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس کارروائی میں اکثر مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ 2022 اور 2023 میں گرائے گئے گھروں میں سے 44 فیصد گھرمسلمانوں کے تھے۔ دراصل یہ پیٹرن بن گیا ہے کہ مسلسل قانونی عمل کو نظرانداز کرتے ہوئے اور آئینی…
ایران نے آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کے لیے قائم کیے جانے والے عمان کوریڈور کے ذریعے گزرنے کی کوشش کرنے والے ایک بھارتی آئل ٹینکر کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق ایرانی جنگی بحری جہاز نے ’ہانا‘ نامی بھارتی آئل ٹینکر کو اس وقت روکا جب وہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے سے…
نئی دہلی — بھارت میں توہم پرستی کا ایک اور درد ناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں مشتعل افراد کے ہجوم نے ایک خاتون کو اس کے ایک سالہ معصوم بچے سمیت زندہ جلا کر ہلاک کر دیا۔ ملزمان نے خاتون پر جادو ٹونے کا الزام لگایا تھا۔پولیس کے مطابق واقعے میں خاتون کے شوہر کو بھی شدید جھلسنے…
لاہور:امریکا میں مقیم سکھ کمیونٹی کے نمائندہ وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کے دوران ان کی قیادت اور پالیسیوں کو سراہتے ہوئے ان سے بھرپور متاثر ہونے کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکھ آف امریکا کے سات رکنی وفد نے تنظیم کے بانی چیئرمین چند ہوک کی قیادت میں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں…
اسلام آباد/دہلی: آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کی جانب سے مبینہ فائرنگ کے بعد ایک بھارتی آئل ٹینکر کے کپتان کی چیخ و پکار والی آڈیو ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔آڈیو میں کپتان کی آواز سنائی دے رہی ہے جس میں وہ ایرانی بحریہ سے منت سماجت کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں:“آپ نے ہمیں…