پاکستان نے اتوار کو انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں سمیر منہاس کے 172 رنز کی بدولت انڈیا کو جیت کے لیے 348 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر سمیر منہاس نے…
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی۔ پاکستان کے حمایت یافتہ پینلز کے تینوں امیدوار کامیاب ہوئے، اجلاس میں اے سی سی کے دیگر ایجنڈے پر بھی بحث ہوئی۔ بنکاک میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ جنرل اجلاس میں اے سی سی بورڈ میں ڈائریکٹرز…
لندن (نمائندہ وائس آف جرمنی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق حالیہ اجلاس میں حوصلہ افزا بات چیت ہوئی ہے اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ لندن میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی صدر…
(ویب ڈیسک) اب سعودی عرب میں وزٹ ویزا پر زائد قیام کرنے پر قید اور جرمانے ہوں گے۔سعودی عرب کی حکومت نے وزٹ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی سعودیہ میں قیام کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرنے کا آغاز کر دیا۔ ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود کسی وجہ سے وہاں رہنے پعر مجبور…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو بیان دیا کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کیلئے اپنا اب تک کا سنجیدہ ترین رویہ اختیار کر لیا ہے۔ انہوں نے اوول آفس میں صحافیوں کو بتایا کہ ”ہم اس وقت ان سے بات کر رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں وہ مزید…
( 24 نیوز ) سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے امریکا کو پہلے اسلام آباد معاہدے پر عمل کرنا ہو گا۔ ایران کے چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا کو بحری ناکہ بندی اور تیل کی پابندیاں بھی ختم کرنا ہوں گی، امریکا کو ایرانی منجمد اثاثے بھی…