اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی لندن میں مقیم اپنے دونوں بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرائی گئی۔وفاقی وزیر نے بھی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کی بیٹوں سے بات کرادی گئی ہے۔جیل…
بیورو رپورٹ راولپنڈی محمد سلیم سے راولپنڈی: تھانہ کینٹ پولیس نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ایک سنگین مقدمہ درج کر لیا ہے، جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے بھائیوں کے ہوٹل پر مبینہ قبضہ کروایا۔ مقدمہ راجہ شہزاد سلطان کی مدعیت میں سردار تنویر الیاس سمیت 13 افراد کے خلاف درج…
ژوب: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 33 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یہ واقعہ 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں پیش آیا، جب بھارتی حمایت…
سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ مشترکہ کارروائیوں میں 49 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران پولیس کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ مشترکہ کارروائیاں کیں، کارروائیوں میں 49 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق بلوچستان میں مستونگ، مچھ، خضدار اور…
17 اپریل کو وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر تصدیق کرتے ہوئے بیان جاری کیا کہ پاکستان نے چار سال کے وقفے کے بعد بین الاقوامی سرمایہ منڈیوں میں کامیاب واپسی کرتے ہوئےاپنے GMTN (گلو بل میڈیم ٹرم نوٹ) پروگرام کے تحت 50 کروڑ ڈالر کا تین سالہ یورو بانڈ جاری کر دیا ہے۔ خرم شہزاد…
احمد واحدی کو پاسدارانِ انقلاب کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ملک میں عبوری انتظامات کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایک عبوری کونسل ایران کی قیادت سنبھالے گی، جس میں صدر، عدلیہ کے سربراہ اور شوریٰ نگہبان کا ایک رکن شامل ہوگا۔…