گلشن اقبال ٹاؤن میں وعدے کے مطابق سڑکوں کی بحالی کا آغاز، سٹی لان تا لائن ہاؤسز کی استرکاری مکمل چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد رات 2 بجے تک ترقیاتی کاموں کی خود نگرانی کرتے رہے، ماڈل روڈ بنانے اور تجاوزات کے خاتمے کا اعلان …
( ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بعدفیس بُک اور انسٹاگرام سمیت سوشل میڈیا کے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کردیے گئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایت دی گئی ہے کہ کم عمرصارفین کے اکاؤنٹس فوری ختم کیے جائیں،اس اقدام کے بعد مختلف پلیٹ…
پاکستان میں 41 ملین درخت لگانے کی مہم، صدرِ مملکت کی عوام سے اپیل اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک):صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ملک گیر شجرکاری مہم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچانے کے لیے فیصلہ کن اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آسٹریا کے دو روزہ سرکاری دورے کے لیے ویانا روانہ ہوگئے۔ دورے کی دعوت آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن اسٹاکر نے دی تھی۔وفاقی وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِ اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ پاکستانی وفد میں شامل…
جاوید آفریدی: ان کا وسیع تجربہ ٹیم کو نئی بلندیوں تک لے جائے گاپشاور (10 فروری 2026) – پاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائز پشاور زلمی نے آنے والے سیزن 11 کے لیے اوٹس گبسن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔56 سالہ اوٹس گبسن ایک تجربہ کار کوچ ہیں جنہوں نے ویسٹ انڈیز (2010-2014) اور جنوبی افریقہ…
پاکستان سمیت 21 عرب، اسلامی اور افریقی ممالک نے اتوار کو اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ خطے کو تسلیم کرنے کے اقدام کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ریاستِ قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اتوار کو ایکس پر جاری مشترکہ بیان میں…