پاکستانی فوجی و سیاسی قیادت تہران پہنچ گئی، خطے میں امن کی نئی کوششیں تیز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا یہ دورہ جاری مصالحتی کوششوں کا تسلسل ہے، آئی ایس پی آر ویب ڈیسک April 15, 2026 پاکستان کی اعلیٰ سطحی قیادت ایک اہم سفارتی مشن پر ایران پہنچ گئی ہے، جہاں خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں اہم…
پاکستان نے اڈہ سراج نارووال مندر کے حوالے سے بھارتی الزامات کو دوٹوک انداز میں مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اڈہ سراج نارووال میں ہندو مندر سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کے مندر سے متعلق دعوے جھوٹے اور سیاسی محرکات پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اڈہ سراج مندر کی عمارت…
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔ انویسٹی گیشن پولیس نے عدالت میں مزید بتایا کہ حماد اظہر سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد مقدمات کے چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیے جائیں…
اسلام آباد — وفاقی آئینی عدالت نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی ان دفعات کو بحال کردیا جنہیں لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیا تھا۔ اس فیصلے کے نتیجے میں حکومت کو شہریوں کے پاسپورٹ غیر فعال کرنے اور ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا اختیار دوبارہ حاصل ہو گیا ہے۔جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی…
میر پور: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بنگلا دیش کو 74 رنز کے واضح فرق سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش سے خود کو بچا لیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں میزبان ٹیم صرف 104 رنز پر ڈھیر…
انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ…