دوحہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج دوحہ میں قطر کے نائب وزیراعظم و وزیر مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کی اور قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد سے بھی اہم نشست کی۔ وزیراعظم اور قطر کے نائب وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کا جائزہ…
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے نوجوان شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، اگر میں شاہی خاندان کی جگہ ہوتا تو انہیں واپس نہ…
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودیہ کی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت…
تہران / کویت سٹی، 30 مارچ 2026 — ایران نے کویت میں ڈی سیلینیشن پلانٹ پر ہونے والے حملے میں اپنا ہاتھ ہونے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اس کا الزام اسرائیل پر عائد کر دیا ہے۔ایرانی فوج کی آپریشنل کمانڈ ختم الانبیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کویت میں واقع ڈی سیلینیشن پلانٹ پر…
(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانیوں کیلیے 5 سالہ ای پاسپورٹ اور 10 سالہ مشین ریڈایبل پاسپورٹ (ایم آر پی) کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ای پاسپورٹ اور ایم آر پی کی نئی فیسوں کا شیڈول پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ فیس یو اے ای درہم…
(24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے برکس ممالک کے درمیان تجارت کیلئے قومی کرنسیوں کے استعمال کی تجویز دیدی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے نئی دہلی میں برکس بزنس فورم کے رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برکس ممالک کے درمیان تجارت کیلئے قومی کرنسیوں کا استعمال کیا جائے،باہمی ادائیگیوں کیلئے ضروری مالیاتی نظام کا قیام بھی ناگزیر…