سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرست یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی 36 گھنٹے جاری رہی، ہلاک ہونے والے خوارج سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ پاک…
تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ بارہ کہو کی حدود کے اندر محلہ راجگان میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر تین لڑکیوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تاہم ان میں…
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم شہبازشریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران کے خلاف دائر 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا ہے اور وزیر اعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی…
غزہ — غزہ پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو جمعرات کو ایک ہزار دن مکمل ہو گئے۔ اس طویل عرصے کے دوران غزہ غیر معمولی انسانی تباہی، بڑے پیمانے پر نقل مکانی، بنیادی ڈھانچے کی تباہی، خوراک اور ادویات کی شدید قلت اور مسلسل فوجی کشیدگی کا مرکز بنا رہا۔اقوام متحدہ کے تخمینوں کے مطابق اکتوبر 2023ء سے اب تک…
پرویز الٰہی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات، آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال عمران خان سے ہونے والی حالیہ ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا. نجی ٹی وی کی رپورٹ …
خیبرپختون حکومت نے منگل کو وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر منگل کو بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی تو اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ منگل…