ایران نے جنوبی پارس گیس فیلڈ کی 40 فیصد تباہ شدہ صلاحیت کو دوبارہ بحال کر لیا زراعت کار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ گیس فیلڈ سے ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ویب ڈیسک August 27, 2026 ایرانی نائب وزیرِ تیل احمد زراعت کار کے مطابق جنگ کے دوران امریکی فضائی حملوں می نجنوبی پارس…
اسلام آباد/تہران: ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے سفارتی چینل کے ذریعے واشنگٹن کو ارسال کردیا ہے۔پاکستانی حکام نے بھی ذرائع کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ انہیں ایران کا جواب موصول ہوگیا ہے اور اسے آگے پہنچانے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔یاد رہے کہ…
دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے عادی افراد نے، جن میں بن یامین نتن یاہو بھی شامل ہیں، اس ہفتے ان ٹرینڈنگ افواہوں کے خوب مزے لیے کہ اسرائیلی وزیر اعظم موجودہ ایران جنگ میں کسی طرح مارے جا چکے ہیں۔ یقیناً اسرائیل میں سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والے سربراہ اس وقت سیاسی اور جسمانی، دونوں لحاظ سے…
سرائیکی وسیب کا تاریخی شہر خانپور اپنی تہذیب، مہمان نوازی اور ذائقہ دار سوغاتوں کی وجہ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اسے خانپور کٹورا بھی کہا جاتا ہے کہ کسی زمانے میں یہاں کے بنے دھاتی کٹورے بہت مشہور تھے۔ خان پور کی سوغاتوں میں سب سے نمایاں نام خانپور کے کھوئے والے پیڑوں کا ہے، جن کی شہرت…
چین کے شہر ووہان کے چنہو ویٹ لینڈ میں ایک ایسا ٹاور بنایا گیا ہے جو پرندوں کو دیکھنے ایک منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے یہ حیرت انگیز ٹاور تقریباً 19.9 میٹر (65 فٹ) بلند ہے اور دور سے ایک مڑی ہوئی عمارت کی طرح نظر آتا ہے۔ اس دلکش ٹاور کو شنگھائی کی شیانگ آرکیٹیکٹس نامی کمپنی نے ڈیزائن…
غزہ سٹی — الجزیرہ نے تصدیق کی ہے کہ غزہ شہر میں اس کا ایک 28 سالہ صحافی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق صحافی واقعے کے وقت علاقے کی کوریج کر رہا تھا۔ اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والا صحافی حماس کے ایک عسکری سیل کا سربراہ…