مسافر جہاز افسوناک حادثے کا شکار 140 افراد لاپتا

news 1789298613 8641



news 1789298613 8641

(ویب ڈیسک)انڈونیشیا کے بحیرہ جاوا میں مسافر بحری جہاز ڈوب گیا۔ 

حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں 140 افراد لاپتا ہوگئے ،لاپتا افراد کی تلاش کیلئے امدادی ٹیموں کا آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو ادارے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جہاز سے 103 افراد کو نکال لیا گیا  جن میں سے ایک شخص جان کی بازی ہارگیا ہے۔

 لاپتا مسافروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :  سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری





Source link

متعلقہ پوسٹ