وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے ری گیسی فائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کنکشنز کی بحالی کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ یہ اقدام ملک میں توانائی کے استحکام اور گھریلو صارفین کی بڑھتی ہوئی گیس کی ضروریات پوری کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔انہوں نے…
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوکہ دہی سے مذاکرات بے معنی ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے خطے میں کشیدگی مزید اضافہ…
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد سے شروع ہونے والی جنگ کو 6 ماہ مکمل ہوگئے لیکن تاحال یہ جنگ فیصلہ کن انجام تک نہیں پہنچ سکی۔ الجزیرہ نیوز کی جانب سے پیش کی گئی تجزیاتی رپورٹ میں جنگ کے پہلے 6 ماہ کے دوران ہونے والی ہلاکتوں اور نقصان کا مصدقہ ڈیٹا جمع کیا گیا ہے۔ امریکا اور…
بی جے پی کے سینئر لیڈر شیام لال شرما نے جموں کو علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جموں کوکشمیر سے الگ کر دیا جاتا ہے تو یہ خطہ معاشی، سماجی اور انتظامی طور پر خوشحال ہوگا۔ اس بیان پر ریاست کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ بی جے…
رسالپور — پاکستان ریلوے نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لوکوموٹیو (ریل انجن) کی جزوی تیاری کی ٹیکنالوجی اپنے ملکی ماہرین کو منتقل کروا لی ہے۔ لوکوموٹیو فیکٹری رسالپور میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کا باقاعدہ عملی مظاہرہ کیا گیا جس میں مختلف اقسام کے 102 لوکوموٹیو جزوی طور پر تیار کر کے اس سنگِ میل کو عملی شکل دی گئی۔یہ…
راولپنڈی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کے روز راولپنڈی میں اہم ترین ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر انہوں نے یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی اور منصوبے کو خطے میں ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے سنگِ میل قرار دیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلائی اوور کی تعمیر سے اسلام آباد…