پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2026 میں شرکت کے لیے دبئی سے جاپان پہنچ گئی۔
پی سی بی کے مطابق منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم کے ہمراہ جاپان روانہ نہیں ہو سکیں اور وہ اسکواڈ کو بعد میں جوائن کرے گی۔
ایشین گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ 14 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا۔
پاکستان ویمن ٹیم 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔

