اسلام آباد — اٹلی کی سفیر ماریلینا آرمیلین نے اعلان کیا ہے کہ لیبر موبیلٹی معاہدے کے تحت اگلے تین سالوں میں 10 ہزار 500 پاکستانیوں کو اٹلی میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔یہ اعلان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اٹلی کے قومی دن کی تقریب کے موقع پر کیا گیا جس میں پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت،…
اسلام آباد/راولپنڈی:بیورو رپورٹ پاکستان میں دل کی بیماریوں میں تیزی سے اضافے کے تناظر میں فلاحی تنظیم پناہ (PANAH) نے مستحق بچوں کے دل کے آپریشنز کے لیے اپنے طبی تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دے دی ہے۔ تنظیم نے اس سلسلے میں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (RIC) کے ساتھ باضابطہ شراکت داری قائم کر لی ہے۔پناہ…
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کا شکست کا اعتراف، دورہ پاکستان کو مستقبل کے لیے اہم سبق قرار دے دیا Source link
الوداع 2025، پاکستان میں نئے سال 2026ء کا آغاز ہوگیا نئے سال کی آمد پر ملک بھر میں عوام نے جشن منایا، آسمان پر رنگ بکھیرتی روشنیوں اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا …
افغانستان میں طالبان کا دعوی ہے کہ شمالی صوبہ بدخشاں میں مقامی باغی کمانڈر جمعہ خان فتح نے ’بغیر کسی معاہدے کے ان کی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔‘ ایک افغان اہلکار نے، جس نے اپنا نام ظاہر نہیں کیا، بی بی سی کو بتایا کہ جعمہ خان فتح کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بدخشاں کے صدر مقام…
وارانسی میں گنگا ندی کے بیچ کشتی پر افطار پارٹی کرنے اور بریانی کھا کر ہڈیاں ندی میں پھینکنے کے الزام میں 14 مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے ایک عہدیدار کی شکایت پر درج کی گئی، جنہوں نے ان افراد پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔…