برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے

news 1789402865 9443



news 1789402865 9443

(24 نیوز)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے, لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں،برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا بیٹا وزیراعظم بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد میں ٹیلی فونک رابطہ





Source link

متعلقہ پوسٹ