حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 20 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ویب ڈیسک August 17, 2026 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی…
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار، مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک بھی ملاقات میں موجود تھے۔اعلامیےکے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی، ملاقات میں خطے…
(24نیوز) امریکا نے اسرائیل کو لبنان پر بمباری سے روک دیا۔ سوشل میڈیا پر بیان پر امریکی صدر نے کہاکہ یہ معاہدہ کسی بھی طرح لبنان سے مشروط نہیں ہے، تاہم امریکہ علیحدہ طور پر لبنان کے ساتھ کام کرے گا اور حزب اللہ کی صورتحال سے مناسب انداز میں نمٹے گا۔امریکی صدر کاکہناتھا کہ اسرائیل اب لبنان پر مزید…
پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، امریکی اقتصادی جنگ کا بھرپور جواب دیں گے، ایران ‘امریکا 47 سالوں سے ایران کے خلاف معاشی جنگ جاری رکھا ہوا ہے، موجودہ اقتصادی دباؤ کوئی نئی بات نہیں’ ویب ڈیسک August 24, 2026 ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان میجر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جاری…
پمز اسپتال واقعہ؛ وزیر صحت مصطفیٰ کمال کراچی سے اسلام آباد روانہ مصطفیٰ کمال ایئرپورٹ سے براہ راست پمز کے چلڈرن اسپتال جائیں گے۔ ویب ڈیسک August 26, 2026 کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال پمز اسپتال میں پیش آنے والے سانحے کے بعد کراچی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ سہ پہر تقریباً 3 بجے…
بولڈ ڈریسنگ پر مائرہ خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں مائرہ خان کی نئی بولڈ تصاویر پر صارفین نے مختلف تبصرے کیے ویب ڈیسک August 16, 2026 پاکستانی اداکارہ مائرہ خان کی حالیہ ٹریول ریلز اور لباس سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں جہاں انہیں مختلف آرا اور تنقید کا…