نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بات چیت صرف مناسب فورمز پر ہی بامعنی ہوگی، رانا ثناء اللہ Source link
ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جویلرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت تاریخی سطح عبور کر گئی۔ 10 گرام سونا بھی…
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کو گزشتہ مالی سال میں 4.6 ارب روپے کا خالص نقصان ہوا۔ ادارے نے 26 ارب روپے کا یک طرفہ منافع ظاہر کیا، جسے ماضی کے نقصانات کو مستقبل کے اثاثوں کے طور پر پیش کرنے کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس منافع کو آپریشنل کامیابی کی علامت نہیں سمجھا جانا چاہیے۔…
(24 نیوز)پاک افغان کشیدگی پر ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان قریبی ہمسایہ ممالک ہیں اور دونوں چین کے بھی پڑوسی ہیں، چین تنازع میں شدت آنے پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین موجودہ صورتحال میں ہونے والی پیش رفت کو بغور دیکھ رہا ہے. چین…
برسلز (خبررساں ایجنسیاں) یورپی یونین کے سات ممالک میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق، یورپ کے نصف افراد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو "یورپ کا دشمن” سمجھتے ہیں۔جمعہ کو شائع ہونے والے سروے کے مطابق 51 فیصد افراد ٹرمپ کو "یورپ کا دشمن” قرار دیتے ہیں، جبکہ صرف آٹھ فیصد انہیں "یورپ کا دوست” سمجھتے ہیں۔ یہ رائے فرانس،…
تھانہ نون کی حدود میں پولیس مقابلہ، راہزن ہلاک، کانسٹیبل زخمی Source link