پٹرول 14 روپے 92 پیسے مہنگا، نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹرڈیزل 15 روپے مہنگا، نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹراسلام آباد (9 مئی 2026) — وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ…
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ آج ذات پات صرف سیاسی مقاصد کو پورا کرنے کے لیے موجود ہے، کیونکہ اس کی روایتی پیشہ ورانہ بنیاد اب ختم ہو چکی ہے۔ سماج کے اندر یہ ذہنیت موجود ہے، اسی لیے سیاستداں ذات پات کے مسئلے کو اچھالتے ہیں۔ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت…
تہران – ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز اب بھی مکمل طور پر بند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی جہاز اس آبی گزرگاہ سے گزرتا ہے تو یہ صرف ایران کی اجازت اور ہم آہنگی سے ممکن ہے۔ انہوں نے امریکہ کے اس دعوے کو مسترد کیا کہ…
تحریر: ڈاکٹر انسب علی | لاہور، پاکستانخانوال: چیف منسٹر کھیلتا پنجاب پنک گیمز 2026 کے انٹر ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ٹرائلز کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے، جس میں خانوال کی لڑکیوں نے ٹاپ پانچ پوزیشنیں حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی۔یہ ٹرائلز اسپورٹس جمنیزیم خانوال میں ضلع کھیل اور یوتھ افیئرز ڈپارٹمنٹ اور ضلع ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن خانوال…
(ویب ڈیسک)بھارت میں جرائم کافی حد تک بڑھ گئے،بھارتی ریاست آسام میں 7 افراد نے چاقو کی نوک پر 28 سالہ خاتون کو اس کے بوائے فرینڈ کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 19 فروری کو پیش آیا جس کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی شکایت پر درج کر لیا گیا…
مغربی ایشیا میں جاری جنگ سے پیدا ہونے والا توانائی بحران کئی شہروں کو متاثر کر رہا ہے۔ انہی میں ایک الہ آباد بھی ہے، جہاں مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ رسوئی گیس کی قلت اور مہنگائی سے جوجھ رہے ہیں۔ خوراک جیسی بنیادی ضرورت بھی بحران کی زد میں ہے، جس کے باعث ان کی پڑھائی، ذہنی…