کراچی/اسلام آباد – مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔علامہ صادق جعفری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔انہوں نے شہداء کی بلندیٔ درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے…
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو مقامی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ایک نیا سفارتی مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ ڈھاکہ حکومت نے شیخ حسینہ کی بھارت سے حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے، تاہم نئی دہلی کی جانب سے اس مطالبے پر کوئی مثبت جواب نہیں دیا…
ویمنز ایشیا کپ، محسن نقوی کی قومی ویمن ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کو جیت کا ہدف دے دیا تسلسل کے ساتھ کھیلیں اور اپنی تمام تر توجہ کھیل پر مرکوز رکھیں، چیئرمین پی سی بی ویب ڈیسک September 3, 2026 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے دبئی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور…
کینبرا، 15 ستمبر 2026: آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے وزیر خارجہ پینی وانگ کو خط لکھ کر سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی حراست پر انسانی ہمدردی کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ خط پر ایلن بارڈر، گریگ چیپل، ایان چیپل، بیلنڈا کلارک، کِم ہیوز، مارک ٹیلر اور اسٹیو وا نے دستخط کیے۔ سابق کپتانوں نے کہا…
اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرپشن کے مزید 14 مقدمات میں عدالت نے بریت کا حکم سنا دیا۔ اس سے قبل رواں ماہ جولائی کے دوران وہ مجموعی طور پر 23 مقدمات میں بری ہو چکے ہیں۔قانونی ماہرین کے مطابق ان مقدمات میں نیب کی جانب سے فراہم کردہ شواہد ناکافی یا غیر مؤثر…
مستونگ / کوئٹہ — خصوصی رپورٹبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 6 خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی…