اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین اور چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے وفد کے ساتھ پانی کے شعبے میں اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کا بنیادی مقصد اسلام آباد میں پانی کی بہتری کے منصوبوں میں جائیکا کی تکنیکی معاونت کے مزید راستے تلاش کرنا…
ہندوستان نے جمعرات کو واشنگٹن میں غزہ پر ٹرمپ کے تشکیل کردہ ’بورڈ آف پیس‘ کے پہلے اجلاس میں آبزرور کی حیثیت سے شرکت کی۔ ہفتہ بھر پہلے ہندوستانی وزارت خارجہ نے بورڈ میں شامل ہونے کی امریکہ کی پیشکش کو زیر غور قرار دیا تھا۔ نئی دہلی نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ صرف آبزرور رہے گا یا…
لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے پی ایس ایل میچ کے دوران سڑکیں بند کرنے اور ملزم کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ لاہورہائیکورٹ میں فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ملزم علی امیر کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس…
اسلام آباد بیورو رہورٹ محمد سلیم سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (P3A) کو مزید مربوط اور فعال بنانے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی تھری اے اب نجکاری ڈویژن کے تحت کام کرے گی اور اس کی نگرانی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کرے…
(24نیوز)قبرص کو یورپی یونین تک لے جانے والے اور خود کو ہمیشہ پُرامید کہنے والے سابق صدر جارج واسلیو 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی اہلیہ اندرولا واسلیو نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ وہ ہسپتال میں پُرسکون طور پر دنیا سے رخصت ہوئے،دونوں کی شادی کو 59 برس ہو…
پاکستان میں پہلی بار پروفیشنلز اسکواش ایسوسی ایشن کی گولڈ چیمپئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ کراچی میں ہونے والے اس ایونٹ کی انعامی رقم 2 لاکھ 43 ہزار ڈالرز پر مشتمل ہے۔ 6 جنوری سے شروع ہونے والی چیمپئن شپ میں عالمی اسکواش رینکنگ کے تمام ٹاپ کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 80 ممالک میں ایونٹ…