اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور حال ہی میں سینیٹر منتخب ہونے والے مراد سعید کو آئندہ 60 دنوں میں حلف نہ لینے کی صورت میں نااہلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس صورتحال نے پی ٹی آئی قیادت کو پریشانی میں مبتلا…
پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق، پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریںگے ایرانی کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا لاہور میں پی سی بی ہیڈکوارٹرزقذافی سٹیڈیم کا دورہ، چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید و پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر سے ملاقات کی …
: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے دیگر ارکان اسمبلی میں فرخ جاوید مون اور علی امتیاز وڑائچ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق معین ریاض قریشی اور دیگر ارکان کو اڈیالہ جیل جاتے ہوئے راستے میں پولیس نے روک کر…
سڈنی — آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع لیکمبا مسجد کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے، جس کے بعد مقامی مسلم کمیونٹی میں خوف اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔مسجد انتظامیہ کے مطابق دھمکی آمیز پیغام ملنے کے فوری بعد معاملہ متعلقہ حکام کے علم میں لایا گیا اور حکومت سے مسجد اور نمازیوں کی حفاظت کے…
یہ خبر سامنے آنے کے بعد کہ پینگوئن رینڈم ہاؤس انڈیا نے سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’بلانگنگ :اے جرنی آف لو ‘ کو ہندوستان میں شائع کرنے سے پیچھے ہٹ گیا ہے، اب پبلشنگ ادارے نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں ’بلانگنگ‘ کا ناشر نہیں ہے۔ اس سے پہلےیہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پینگوئن انڈیا…
مقبنہ، جبل حبشی اضلاع میں سرکاری افواج اور حوثیوں میں جھڑپیں؛ اقوام متحدہ کے مطابق تقریباً 1,800 خاندان بے گھر، دونوں اطراف سے درجنوں ہلاکتعز/صنعاء، — یمن کے صوبہ تعز میں سرکاری افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی تیز ہونے سے صرف دو دن میں 900 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے ہیں، مقامی حکام نے جمعہ کو…