کیف — یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایئرلائنز، انشورنس کمپنیوں اور روس کے اہم ہوائی اڈوں کا استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ روسی فضائی حدود میں بڑھتی ڈرون سرگرمی کے باعث پروازوں کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ گیا ہے۔زیلنسکی کے مطابق یوکرینی ڈرونز کی بڑھتی سرگرمی کے باعث روسی فضائی حدود ’’مکمل طور پر خطرناک‘‘…
تہران — ایران کی حکومت نے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی وفات کے بعد ملک بھر میں 3 روزہ سرکاری تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق نماز جنازہ 4 اور 5 جولائی کو تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں ادا کی جائے گی، جہاں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ تدفین 6 جولائی کو انجام…
10 سے زائد کینسر کے خطرے سے بچاؤ کے لیے صرف 3 منٹ درکار روزمرہ زندگی میں صرف چند منٹ کی شدید جسمانی سرگرمی کینسر کے خطرے میں کمی سے منسلک ہو سکتی ہے ویب ڈیسک August 19, 2026 روزمرہ زندگی میں صرف چند منٹ کی شدید جسمانی سرگرمی کینسر کے خطرے میں کمی کر سکتی ہے۔ ایک بڑی تحقیقی…
روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہ کہ روس مشرق وسطیٰ کی صورتحال سنبھالنے کی کوششوں میں دلچسپی رکھتا ہے۔ اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اوپیک…
کراچی میں ضلع وسطی میں سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی اینٹی کویکری ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مشتبہ کویکری مرکز پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران مرکز پر موجود افراد کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی۔ ترجمان کے مطابق مشتعل افراد نے سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم کو قانونی کارروائی سے روکنے کی کوشش کی،…
مالدیپ – پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شاندار انداز میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پہلے ہی میچ میں قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-2 سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہاف میں 9-26 اور دوسرے ہاف میں 12-34 کے اسکور سے بھارت…