دنیا بھر میں اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے اسمارٹ فونز کا سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ گوگل کے اس آپریٹنگ سسٹم میں ایسے متعدد فیچرز اور ٹرکس موجود ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔ اینڈرائیڈ کی ایسی ہی ٹرکس کے بارے میں جانیں جو آپ کے سست فون کو بدل کر رکھ دیں…
متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کے پہلےمشترکہ اجلاس کی اندرونی خبر سامنے آگئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کےتمام ارکان نے ایوان میں اپوزیشن اتحادکی حمایت کر دی۔ اپوزیشن نے بیروزگاری، مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات اور یوٹیلیٹی بلز میں ریلیف کیلئے حکومت کو ٹف ٹاٹم دینے پر اتفاق کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے جے یوآئی کی اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کا خیر…
(ویب ڈیسک) انگلینڈ میں بیک وقت کئی جگہوں پر لگی ہوئی جنگل کی آگ نے سنگین صورتحال پیدا کر دی ہے۔ سینکڑوں افراد جنگل کی آگ سے متاثر ہو کر ہسپتالوں میں پہنچے ہیں۔ حکومت عملاً بے بس ہو گئی ہے۔ ویسٹ مڈلینڈز کے جنگل کی آگ کے بعد 54 مریضوں کا علاج کیا گیا اور 19 کو زیادہ متاثر…
جمعرات کو ایک فاسٹ ٹریک عدالت نے دادری لنچنگ کیس میں اخلاق کے خاندان کی جانب سے دائر اعتراض کو قبول کر لیا، جس میں اتر پردیش حکومت کے الزامات واپس لینےکے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ خاندان نے سوال اٹھایا کہ کیا کسی کو لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کرقتل کرنا کم سنگین جرم ماناجا سکتا ہے اور اس…
ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی صورتحال، پاکستان کی سکیورٹی کی صورتحال، اور خطے اور دنیا بھر میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فیلڈمارشل نے نوجوانوں میں تعلیم، ترقی اورکاروباری صلاحیت کی اہمیت کواجاگرکرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کوحقائق پرمبنی تجزیاتی صلاحیتوں کے استعمال پرتوجہ دینی چاہیے۔ اس موقع پر…
بیجنگ / ٹوکیو / سیئول – (بین الاقوامی مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ J-20 "مائٹی ڈریگن” انتہائی سخت نگرانی والے جاپانی آبی علاقے آبنائے سُوشیما سے اس طرح گزرا کہ امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے ریڈار سسٹمز کو اس کی پرواز کا علم تک نہ ہو سکا۔چینی سرکاری میڈیا…