پاکستان نے ہفتے کو کپتان سلمان علی آغا اور سپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت دوسرے ٹی20 آئی میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اپنی اننگز میں پانچ وکٹوں کے…
(24نیوز)سعودی عرب نے مشرقی مغربی پائپ لائن ریاض اور مدینہ ریجن میں عارضی طور پر بندکردی۔پائپ لائن کو حفاظت و مرمت کے لیے عارضی طور پر بند کیا گیاہے، آئل پائپ لائن کو جمعرات کی صبح نشانہ بنایا گیا تھا۔ پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملے کیے گئے جن میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے،حملوں کے بعدعراقی فوج نے پائپ…
شمالی یمن میں غذائی قلت کی وجہ سے قحط کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ نے خبردار کردیا جنیوا / نیویارک — اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شمالی یمن میں غذائی قلت ایک تباہ کن سطح پر پہنچ چکی ہے اور لاکھوں افراد قحط کے دہانے پر کھڑے ہیں۔عالمی ادارے کے مطابق یمن میں جاری خانہ جنگی، فنڈز کی شدید…
اسرائیلی پولیس نے پہلی بار یہودی عبادت گزاروں کو مکمل یہودی دعائیہ کتابیں (سِدور) مسجد اقصیٰ میں لے جانے اور ان کے ذریعے وہاں کھلے عام دعا کرنے کی اجازت دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی عبادت گزاروں کو اتوار 16 اگست کو مسجد اقصیٰ کے احاطے جسے یہودی ٹمپل ماؤنٹ کہتے ہیں میں سِدور نامی مکمل دعائیہ کتابیں لے جانے کی…
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال، دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں، اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں آئی جی پولیس بلوچستان، آئی جی ایف سی نارتھ،…
2025 میں فارماسیوٹیکل برآمدات میں 34 فیصد اضافہ، پی پی ایم اےکراچی/اسلام آباد (10 فروری 2026) – پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے سینئر وائس چیئرمین نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے اور ڈی ریگولیشن کے فیصلے نے ملکی فارما انڈسٹری کو شدید بحران سے نکال دیا ہے۔انہوں نے…