امریکا میں والد کے لیے لاٹری کا ٹکٹ خریدنے کے لیے جانے والی ایک بیٹی نے خود لاکھوں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے والد کے لیے لاٹری ٹکٹ خریدنے گئی لیکن خوش قسمتی سے وہ خود پانچ لاکھ ڈالر کا انعام جیت گئیں۔ خاتون نے ایک اسٹور سے اپنے والد کے…
اسلام آباد — پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ معروف بین الاقوامی ادارے "ہینلے اینڈ پارٹنرز” کی جانب سے جاری کردہ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، اور اب پاکستانی شہری دنیا کے 32 ممالک کا سفر بغیر ویزہ…
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور کرغیزستان کے صدرعزت مآب صادر ژاپاروف نے آج اسلام آباد میں واقع وزیراعظم ہاؤس کے لان میں ایک یادگاری پودا لگایا۔ دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر ماحولیات کے تحفظ، خطے میں شجرکاری کے فروغ اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کا اظہار کیا۔تقریب کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف نے…
اسلام آباد: وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان آج بھی اسرائیل کے ہدف پر ہے اور بانی پی ٹی آئی کا مقصد ملک کو کمزور کرنا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے استحکام سے کھیلنے والوں سے کوئی لحاظ نہیں کیا جائے گا اور ریاست کی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ…
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) — جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک حالیہ سرکاری رپورٹ کے مطابق، سال 2024 میں مجموعی طور پر 2,56,942 افراد کو گھریلو تشدد کا شکار قرار دیا گیا، جو گزشتہ برس کی نسبت 3.7 فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ متاثرین میں اکثریت خواتین کی…
بیرسٹر افتخار گیلانی نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، قائم مقام صدر آزاد کشمیر نے نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں اراکین آزاد کشمیر اسمبلی، اعلیٰ حکومتی حکام اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے کہا کہ خطے کی ترقی، شفاف حکمرانی اور…