
(انور عباس ) نیویارک میں جنرل اسمبلی کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ملاقات ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ہوئی اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے وزرا خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اسحاق ڈار اور ایمن الصفدی نے پاکستان اردن تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاکستان اور اردن کے وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات کے استحکام کے عزم کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیئے: ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

