پاکستان کی 20 سالہ ٹی ٹونٹی تاریخ میں پہلی بار تمام 10 وکٹیں سپنرز کے نام 199 رنز کے ہدف کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 16 ویں اوور میں 108 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی …
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن 9 ماہ تک مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی اور ایران کے خلاف امریکی فوجی آپریشنز میں حصہ لینے کے بعد جمعرات کو سان ڈیاگو واپسی کے لیے روانہ ہوگیا۔ ابراہم لنکن پر تعینات تقریباً 5 ہزار ملاحوں اور اہلکاروں نے گزشتہ 272 دن سمندر میں گزارے اس دوران جہاز نے صرف دسمبر…
یو اے ای کے ساتھ مالی لین دین پر قیاس آرائی؟ حکومت نے حقیقت سب کے سامنے رکھ دی دونوں ممالک کے درمیان مذہبی اور ثقافتی ہم آہنگی بھی تعلقات کو مضبوط بناتی ہے ویب ڈیسک April 5, 2026 پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات سے متعلق حالیہ قیاس آرائیوں کو حکومتی سطح پر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا…
(ویب ڈیسک) ایران نے عمان کے ساتھ ہرمزمعاہدےپر دستخط پیر کے روز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس مین بتایا گیا ہے کہ ایران نے عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز پر پیر کے روز معاہدےپر دستخط کرنے کا اعلان کردیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پیرکو مسقط میں ایران اور عرب ممالک کےوزرائےخارجہ کےاجلاس ہوگا۔…
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ آئندہ دو سے تین دنوں میں طے پاسکتا ہے۔ نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور ایران نے کم از کم ایک ہفتے کے لیے ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے پر اتفاق کرلیا ہے، اور معاہدے پر…
لندن : کینیا کے سائبسٹین ساوے (Sabastian Sawe) نے اتوار کو لندن میراتھن میں تاریخ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے میراتھن میں پہلی بار 2 گھنٹے سے کم وقت میں دوڑ مکمل کر لی۔ انہوں نے نئی ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1 گھنٹہ 59 منٹ 30 سیکنڈ کا وقت نکالا، جو پچھلے ورلڈ ریکارڈ سے 65…