اسلام آباد: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے کنٹینرز کی واپسی کے لیے اسلام آباد انتظامیہ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اسلام آباد انتظامیہ سے کنٹینرز کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تین ہزار سے زائد لوڈڈ اور خالی گاڑیاں فوری طور پر ریلیز کی جائیں۔
انہوں نے بتایا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کو لوڈڈ گاڑیوں کی ریلیز کے لیے 72 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے۔
متعلقہ پوسٹ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جاپانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد — نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے جاپان کے وزیر خارجہ توشی متسو موتیگی نے آج ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور وسیع تر خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور فوری کشیدگی میں کمی کی اہمیت پر زور دیا۔گفتگو کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے…
"ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا” — روس نے سلامتی کونسل میں امریکا و اسرائیل کو جارح قرار دے دیا
ماسکو / اقوام متحدہ — روس نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کی ہنگامی اجلاس میں دو ٹوک موقف اختیار کر لیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ان حملوں کو "ایک غیر ذمہ دارانہ اقدام” اور "جان بوجھ کر، سوچی سمجھی اور بلاجواز مسلح جارحیت” قرار…
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
(ویب ڈیسک)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی حصے کے موقع پر ریاست کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے گرمجوشی سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور کویت کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ…
حکومت کو پسند ہو یا نہ ہولیکن بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں بلاول بھٹو کے مطابق حکومت کو ان کی اپنی ٹیم ہی مروا دے گی کسی اور کی ضرورت نہیں، حکومت کو کس چیز کا ڈر ہے یہ تو وہ خود بتا سکتے ہیں، شرمیلا فاروقی
حکومت کو پسند ہو یا نہ ہولیکن بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں بلاول بھٹو کے مطابق حکومت کو ان کی اپنی ٹیم ہی مروا دے گی کسی اور کی ضرورت نہیں، حکومت کو کس چیز کا ڈر ہے یہ تو وہ خود بتا سکتے ہیں، شرمیلا فاروقی …
سی آئی اے کی سال 2025 میں کیا کارکردگی رہی، اعدادوشمار سامنے آ گئے
اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو/سی آئی اے) نے سال 2025 کی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان کے مطابق یونٹ نے مختلف کارروائیوں کے دوران 690 جرائم پیشہ ملزمان کو گرفتار کیا۔ رپورٹ کے مطابق بھتہ خوروں اور ڈکیتوں کے خلاف 40 پولیس مقابلے ہوئے، جن میں تاجروں اور…
اسحاق ڈار کا دورہ برطانیہ، صومالی قزاقوں کی قید میں موجود پاکستانیوں کی بھی بات کریں گے
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ پیر سے چار روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ صومالی قزاقوں کے زیرِ حراست پاکستانی عملے کے ارکان سے متعلق بھی بات کریں گے۔ دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 24 سے…

