پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے ساتھ کاروبار کا اختتام مارکیٹ میں مجموعی مثبت رجحان کے باوجود سرمایہ کار خطرات کے پیش نظر محتاط رہے ویب ڈیسک March 17, 2026 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہنڈریڈ انڈیکس میں 837 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہوا، اور یہ 1,50,016 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پورے دن…
(ویب ڈیسک)امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران کی موجودہ حکومت کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ بڑے پیمانے پر فوجی حملہ بھی ایران کی موجودہ حکومتی اور فوجی قیادت کو ختم کرنے میں کامیاب…
(ویب ڈیسک)نئی دریافتوں نے منشیات کے استعمال کے قدیم ترین شواہد کو 10 ہزار سال سے بھی زیادہ پیچھےدھکیل دیا ہے ۔ سائنس دانوں نے منشیات استعمال کرنے والا 25 ہزار سال قدیم انسان دریافت کر لیا ہے۔ گریفتھ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق انڈونیشیا میں رہنے والا ایک قدیم شکاری اور خوراک جمع کرنے والا انسان آئس ایج…
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا ہے کہ ایسے واضح اور ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد گروپوں میں تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) شامل ہیں، جنہوں نے پاکستان میں متعدد دہشت…
لاہور — خصوصی نمائندہلاہور پولیس کے اعلیٰ حکام نے ناقص کارکردگی اور فرائض میں غفلت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 15 پولیس افسران کی رینک میں تنزلی کر دی۔ اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکامی پر مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز اور انچارجز کو سخت سزائیں دی گئی ہیں۔انسپکٹر سے سب انسپکٹر تنزلی:گوالمنڈی کے ایس ایچ…
واشنگٹن/تہران/ماسکو/عمان — 2 اگست 2026امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی حملوں کے ایک نئے دور کے منصوبوں کو منظوری دے دی ہے جو اسی ہفتے کے آخر میں شروع ہوسکتے ہیں۔ یہ رپورٹ دی وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے دی۔ کیمپ ڈیوڈ میں کابینی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ…