پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر کو ہوگا جو رات 12 بجے تک ہو گا۔
حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی پیٹرول 14 پیسے جبکہ ڈیزل ایک روپے 89 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک روپے 89 پیسے کمی کے بعد 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر کو ہوگا جو رات 12 بجے تک ہو گا۔

