(ویب ڈیسک) کیرالہ کے کانگریس ایم ایل اے اور سابق یوتھ کانگریس ریاستی صدر راہول مامکوٹاتھل کو اتوار کی علی الصبح سٹیٹ کرائم برانچ نے گرفتار کر لیا،یہ گرفتاری ان کے خلاف درج کی گئی تیسری ریپ شکایت کے بعد عمل میں آئی جس سے ان کے قانونی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق راہول مامکوٹاتھل کو…
واشنگٹنامریکی حکومت نے چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بیجنگ نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی فروخت کے معاہدے کی منظوری نہ دی تو ایپ کو امریکہ میں بند کر دیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر تجارت نے واضح کیا کہ امریکہ کی جانب سے ٹک ٹاک کی…
ایمان فاطمہ کے ساتھ ندیم نانی والا کی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ندیم نانی والا کی ایمان فاطمہ کے ساتھ موجودگی نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرلی ویب ڈیسک August 16, 2026 یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان فاطمہ یومِ آزادی کے حوالے سے منعقدہ ایک لائیو ایونٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہیں اپنے…
عید الفطر خوشیاں بانٹنے، محبت و ایثار کے جذبے کو فروغ دینے اور شکرگزاری کا درس دیتی ہے، سپیکر قومی اسمبلی Source link
قطر اور سعودی عرب نے عراقی کردستان میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے پر حملے کی منگل کو شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور سفارتی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سفارتی عمارتوں کو بار بار نشانہ بنانا واضح طور پر متعلقہ بین الاقوامی…
اسلام آباد، — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد ٹریفک پولیس کو ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز کی فراہمی کی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کا آغاز انتہائی خوش آئند ہے اور یہ اقدام صوبوں اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے…