جمشید کوارٹر پولیس نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ماں کو قتل اور کمسن بیٹی کو زخمی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار مرکزی ملزم کی شناخت فہیم اقبالی کے نام سے ہوئی، ملزم نے اتوار کو جمشید کوارٹر تھانے کے علاقے لسبیلہ سٹی ٹاور کے قریب گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کی…
کولمبو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو میں کھیلا جانے والا اہم میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ تقسیم کر دیا گیا۔میچ سے قبل پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر…
تیسرا ٹی 20، سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرا کر سیریز برابر کردی بارش سے متاثرہ 12،12 اوورز کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا …
اسلام آباد — عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 6 ماہ سے کم عمر بچوں کو مکمل طور پر ماں کا دودھ پلانے کی شرح صرف 48.4 فیصد ہے، جب کہ فارمولا دودھ کی درآمد پر سالانہ 88 کروڑ ڈالر خرچ ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماں کا…
پاکستان نے اتوار کو انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں سمیر منہاس کے 172 رنز کی بدولت انڈیا کو جیت کے لیے 348 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں کھیلا جا رہا ہے جہاں انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر سمیر منہاس نے…
ایچی سن اور ایک عام سکول میں کیا فرق ہوتا ہے؟ گلی محلے کے نکڑ پہ سینکڑوں سکول کھلے ہوتے ہیں، والدین کیوں چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ شہر کے سب سے بہترین سکول میں پڑھے؟ تعلیم؟ جی ہاں، انہیں لگتا ہے کہ وہاں سب سے بیسٹ تعلیم ہو گی اور بچہ ہمارا فوراً بڑا آدمی بن کے باہر…