اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہو گیا ہے جبکہ متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ مغربی سسٹم کے زیرِ اثر میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی اور بالائی علاقوں میں مسلسل…
(ویب ڈیسک )نیپال اور چین کے درمیان ہمالیائی سرحدی علاقے میں گلیشیئر کا نچلا حصہ اچانک ٹوٹ کر سیکڑوں میٹر نیچے وادی میں جاگرا، جس کے بعد برف، چٹانوں اور مٹی کے بڑے تودے نے تباہ کن لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کو جنم دیا۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں سیکڑوں افراد ہلاک جبکہ نیپال میں ایک ہزار سے زائد افراد…
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر اجلاس ہو سکتا ہے تو …
صرف دو ہفتوں میں بلڈ پریشر میں کمی، چقندر کے جوس کے اہم فوائد سامنے آگئے پالک، ارجولا، سونف، اجوائن اور بند گوبھی نائٹریٹ کے اچھے غذائی ذرائع سمجھے جاتے ہیں ویب ڈیسک August 25, 2026 ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نائٹریٹ سے بھرپور چقندر کا جوس بزرگ افراد میں بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار…
سبتہ: اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے سبتہ میں ہجرت کے بحران کے دوران سوشل میڈیا پر گمراہ کن اطلاعات پھیلانے کا الزام روس، اسرائیل اور بین الاقوامی انتہائی دائیں بازو کے عناصر پر عائد کیا ہے۔ نشریاتی ادارے کیڈینا ایس ای آر کو انٹرویو دیتے ہوئے سانچیز نے کہا کہ یہ عناصر ہجرت کے معاملے کو صرف اسپین ہی…
کراچی — جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کل کراچی کے علاقے لیاری میں منعقد ہونے والی تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔جے یو آئی کے ترجمان کے مطابق، کانفرنس میں ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی بھی خصوصی شرکت کریں گے، جبکہ دینی مدارس کے منتظمین، علما اور مختلف مکاتبِ فکر کے…