پاکستان نے جنوبی ایشیا جوجٹسُو چیمپئن شپ 2026 میں شاندار آغاز کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو کے ڈگانا اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہونے والی چیمپین شپ میں جنوبی ایشیائی ممالک کے نامور کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، پہلے دن ڈو ایونٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کامیابیاں حاصل کیں،ڈو مین کلاسک کیٹیگری میں محمد علی…
جے این یو کی پروفیسر ایمیریٹا زویا حسن کو دہلی کے سردار پٹیل ودیالیہ میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران تکثیریت کے موضوع پر خطاب کرنا تھا۔ وی ایچ پی کی مخالفت کے بعد سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا خطاب رد کر دیا گیا۔ اسکرین گریب: دی وائر/یوٹیوب نئی دہلی:جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)…
غزہ: اسرائیل نے دو سال بعد رفح کراسنگ کھول دیا ہے، تاہم اسے صرف شہریوں کی محدود نقل و حرکت کے لیے کھولا گیا ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق امدادی سامان کی ترسیل پر پابندیاں بدستور برقرار ہیں اور صرف محدود مقدار میں سامان کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے باوجود انسانی…
کراچی: ٹیسٹ سیریز کے دوران جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما کو مبینہ طور پر بونا کہنے کے معاملے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جسپریت بمرا اور رشبھ پنت نے معافی مانگ لی۔ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل دیکھنے میں آئی تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کھلاڑیوں کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی نہیں کی۔ ٹیمبا باووما…
اسلام آباد (عباس احمد ):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگرد حملوں کو ناکام بنانے اور 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران…
اسلام آباد کی انتظامیہ نے اتوار کو بتایا کہ دارالحکومت میں الیکٹرانک ٹیگز (ای ٹیگ) کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع ہو چکی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ٹریفک کو منظم کرنا اور شہر کے داخلی و خارجی مقامات پر نگرانی کو بہتر بنانا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے گذشتہ نومبر میں شہر میں سکیورٹی بڑھانے کے…