وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اکنامک فورم یا سیمینار میں صوبوں کی بحث نتیجہ خیز نہیں رہے گی، صوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں نتیجہ خیز ہوگی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اگر عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو کوئی نہیں روک سکتا، عوام کے چاہنے کا معاملہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔…
یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے خواجہ رفیق شہید فاونڈیشن کے زیر ِ اہتمام لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ایک پروقار تقریب کے انعقاد Source link
اٹک:( نمائندہ وائس آف جرمنی )ضلع میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ صحت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ڈینگی کے مجموعی طور پر پانچ مریض سامنے آ چکے ہیں، جن میں سے چار کیسز مقامی طور پر منتقل ہونے والے ہیں جبکہ ایک کیس درآمد شدہ ہے۔ محکمہ صحت کے حکام…
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کی۔ اعلیٰ سطحی اجلاس میں خطے کی سلامتی کی صورتحال، پاک امریکا تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات خوشگوار…
ستمبر 1965 کی جنگ کے 18 روز تک بھارت پاکستانی افواج کے ہاتھوں اپنی جارحیت کے نتیجے میں بھاری نقصان اٹھا چکا تھا۔ اعدادوشمار کے مطابق دشمن بھارت کے اب تک 453 ٹینک اور 106جنگی طیارے تباہ جبکہ 18 ٹینک پاکستان کے قبضے میں آچکے تھے۔ سیالکوٹ اور جموں کے محاذ پر پاک فوج نے بھارتی افواج پر اپنا دباؤ…
اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں ایک پشتو زبان کی خاتون ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جس کے بعد ملزم نے خود بھی خودکشی کر لی۔ تھانہ ہمک میں دائر ایف آئی آر کے مطابق واقعہ لگنم ٹاور کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ کی اطلاع ملنے…