متعلقہ پوسٹ
ایران؛ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق
(ویب ڈیسک)ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پاسداران انقلاب کے 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کی زمینی افواج کے جنوب مشرقی قدس ہیڈکوارٹر کے مطابق دھماکا صوبے کی ایک سڑک پر اس وقت ہوا جب سیکیورٹی قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔ یہ حملہ اس…
کویت میں بھی منشیات اسمگلنگ پر 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت
کویت کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک سے منسلک دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد کی بنیاد پر عدالت اس نتیجے پر پہنچی کہ ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھے…
خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت — سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کراچی (رپورٹ: انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے ایک تاریخی فیصلے میں کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونس علوی کو خاتون افسر کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ان کے عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ کے الیکٹرک کی سابق چیف مارکیٹنگ افسر مہرین زہرہ کی…
بی جے پی لیڈر نے جموں کو علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ کیا، کہا
بی جے پی کے سینئر لیڈر شیام لال شرما نے جموں کو علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جموں کوکشمیر سے الگ کر دیا جاتا ہے تو یہ خطہ معاشی، سماجی اور انتظامی طور پر خوشحال ہوگا۔ اس بیان پر ریاست کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ بی جے…
رونالڈو پرتگال کیمپ سے الگ، کوچ سے اختلافات کا ’سچ‘ سامنے لانے کا وعدہ
کرسٹیانو رونالڈو نے تصدیق کی ہے کہ وہ ڈنمارک کے خلاف میچ سے ایک روز قبل پرتگال کی قومی ٹیم کے کیمپ سے الگ ہوگئے ہیں، جبکہ کوچ جارج جیسس کے ساتھ ان کے اختلافات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اتوار کو ناروے کے خلاف پرتگال کی فتح کے میچ میں رونالڈو نے شرکت نہیں کی، حالانکہ جارج جیسس نے…
کیا آپ مونگ پھلی کھانے کے ان کرشماتی فائدے سے واقف ہیں؟
بیشتر افراد مونگ پھلی کھانا پسند کرتے ہیں۔ مونگ پھلی کو مختلف شکلوں میں کھایا جاتا ہے مگر کیا اس سے صحت کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ مہنگی گریوں کے مقابلے میں سستی مونگ پھلی صحت کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مونگ پھلی کو کھانے سے ذیابیطس…

