امریکی ویب سائٹس پر اے آئی ایجنٹس کی دستک

news 1791690927 9241



news 1791690927 9241

(ویب ڈیسک)اینتھروپک کمپنی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے حامل ایجنٹس نے خود سے امریکی محکموں کی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔

مصنوعی ذہانت کے حامل ایجنٹس نے محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر ویزا درخواستیں بھردیں اور فلےڈلفیا پولیس ڈیپارٹنمنٹ کو قتل سے متعلق جھوٹی اطلاع بھی دے دی۔

وائٹ ہاؤس کی نئی اے آئی ٹاسک فورس نے کہا کہ اینتھروپک نے ان سرگرمیوں کے بارے میں بتایا تھا۔

ٹرمپ انتظامیہ نے اینتھروپک پر زور دیا کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں اور یقینی بنائیں کہ یہ واقعات دہرائے نہ جائیں۔

مزید پڑھیں:کرائے کے مکانوں میں رہنے والے جلد بوڑھے ہو جاتے ہیں :تحقیق





Source link

متعلقہ پوسٹ