یہ ویڈیو 24 ستمبر 2026 کو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی فوجی اہلکار چینی صدر شی جن پنگ کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کررہے ہیں. ویڈیو میں شی جن پنگ کی آمد سے چند لمحے قبل جوائنٹ بیس اینڈریوز پر فوجی اہلکار سرخ قالین کو ہاتھوں سے صاف اور درست کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ قالین…
(24 نیوز)یونان کے ایک جزیرے میں ہیلی کاپٹر گرنے سے اس میں سوار 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ یونان کے جزیرے سیفنوس میں پیش آیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیک آف کرتے ہی کریش کر گیا تھا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر میں پائلٹ کے ساتھ…
پی آئی اے کی نجکاری، عارف حبیب کنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزرز کی شمولیت کی سفارش بورڈ نے فیس اسٹرکچر میں نظرثانی کی سفارش بھی کی ہے ویب ڈیسک March 3, 2026 نجکاری کمیشن بورڈ کے 249 ویں اجلاس میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اجلاس کی صدارت مشیر نجکاری محمد علی نے…
پاکستان فوج نے ہفتے کو ایک بیان میں بتایا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے دورے کے دوران مکالمے، کشیدگی میں کمی اور حل طلب مسائل کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران…
اٹک:( نمائندہ وائس آف جرمنی )ضلع میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ محکمہ صحت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ڈینگی کے مجموعی طور پر پانچ مریض سامنے آ چکے ہیں، جن میں سے چار کیسز مقامی طور پر منتقل ہونے والے ہیں جبکہ ایک کیس درآمد شدہ ہے۔ محکمہ صحت کے حکام…
(ویب ڈیسک )بھارت میں حملہ کرکے 4 لوگوں کو ہلاک کرنے والی شیرنی مرگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع امراوتی اور وردھا میں ایک شیرنی نے خوف وہراس پھیلا رکھا تھا جس نے نہ صرف مویشیوں پر حملہ کیا بلکہ 4 افراد پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مقامی…