ایران نے عالمی مالیاتی نظام میں امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کے تحت برکس کے نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شمولیت کا عمل تیز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے بتایا کہ برکس رکن ممالک کے درمیان تعاون کا سب سے اہم نتیجہ نیو ڈیولپمنٹ بینک کا قیام ہے…
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگر اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے۔ ہم مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، جب مذاکرات ہوں تو سیاسی لب ولہجے میں ہونے چاہیے۔ اپوزیشن کے وفد کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل…
اسلام آباد (2 اپریل 2026) — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات، خاص طور پر خطے میں جنگ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کفایت شعاری مہم کو مزید مؤثر بنانا ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ غریب عوام کو تحفظ دینا ہوگا جبکہ امیروں اور سرکاری حلقوں کو قربانی دینی…
واشنگٹن/تہران: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا بیان سنجیدہ حکومتی پالیسی نہیں بلکہ مذاق تھا، جبکہ ایران نے اس بیان کو مسترد کرتے ہوئے امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے نیویارک کے گارڈن سٹی میں ایک سیاسی ریلی سے خطاب کرتے…
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نام ایک ایسا منفرد اعزاز ہو گیا ہے جس کا تعلق اس بار موسیقی سے نہیں بلکہ کیڑوں کی دنیا سے ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ریورسائیڈ کے محققین نے آسٹریلیا میں پودوں پر خوراک حاصل کرنے والے کیڑوں کی 12 نئی اقسام کو سائنسی طور پر بیان کیا ہے، جن میں ایک…
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیمپئنز ٹرافی کے اہم اور ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کو شکست دے کر بھارت کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو 242 رنزکا ہدف دیا تھا۔قومی ٹیم 49.4 اوور میں 241 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی…