سندھ اسمبلی نے قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی ارکان نے پیش کی۔…
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دن کا وہ وقت جب آپ کھاتے ہیں، اسے طے کرنا اور وقفے وقفے سے فاقہ کرنا، صحت کے لحاظ سے نتائج میں بہت فرق پیدا کرتا ہے۔ انٹرمٹنٹ فاسٹنگ ایک مقبول غذائی پلان کے طور پر ابھری ہے کیونکہ لوگ کیلوریز کو سختی سے محدود کرنے کے بجائے کھانے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ اس نقطہ…
سپریم کورٹ نے خاتون کی جانب سے سابق شوہر کی بریت کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلوں کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جبکہ تحریری فیصلہ بھی جسٹس محمد علی مظہر نے جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق خاتون نے…
کوئٹہ: کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی معروف مسافر ٹرین بولان میل کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔پاکستان ریلویز کے حکام نے بتایا کہ ٹرین میں مسافروں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق معطلی کا دورانیہ فی الحال غیر متعین ہے اور صورتحال کا جائزہ…
ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے مطابق امریکی حملوں کے جواب میں ایرانی افواج نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں اور دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق آئی آر جی سی کا دعویٰ ہے کہ کویت کے احمد الجابر ایئربیس پر نصب ابتدائی انتباہی ریڈار، میزائل دفاعی ریڈار، ایف…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب، محمد شہزاد سے)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (AVLS/CCD) ماڈل ٹاؤن لاہور نے تھانہ کاہنہ کی حدود میں انتہائی مطلوب اور خطرناک اشتہاری ملزم روحیل مسیح عرف سنی کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ روحیل، جو بین الضلاع ڈکیت گینگ کا سرغنہ تھا، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہوگیا۔ ڈی ایس پی سیلم شوکت…