پنجاب حکومت کی جانب سے رواں سال گندم کی خریداری کا اختیار نجی کمپنیوں کو دیے جانے پر کاشت کاروں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور 3500 روپے فی من قیمت اور طریقہ کار کو مسترد کرتے ہوئے گندم کی برآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب نے رواں سال گندم کی خریداری کے لیے صوبے بھر…
فروری 2020 کے دہلی فسادات کے پس پردہ مبینہ ‘بڑی سازش’ کے معاملے میں پچھلے پانچ سالوں سے جیل میں بند گلفشاں فاطمہ، میران حیدر، محمد سلیم خان اور شفا الرحمان کو بدھ کی شام رہا کر دیا گیا۔ گلفشاں فاطمہ بدھ کو تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ۔ (تصویر: پی ٹی آئی) نئی…
اسلام آباد — آج ریاست کویت کے وزیر خارجہ معالی شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینٹر (س) محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء برائے دفاع، تجارت، قومی غذائی سلامتی و تحقیق، مواصلات، بحری امور اور پیٹرولیم، وزیر اعظم کے مشیر اور اعلیٰ سرکاری حکام…
بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔میچ کے دوران پاکستان کی اننگز تین مرتبہ بارش کی وجہ سے رکی، جس کے بعد اوورز 50 سے کم کر کے 37 کر دیے گئے۔ گرین شرٹس نے مقررہ 37 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ ڈک…
(ویب ڈیسک)امریکا کی ریاست نیو جرسی میں ریل آپریٹر ایمٹریک کے کنسٹرکشن ورک کے دوران کھدائی سے ایئر ٹریفک کنٹرول سینٹر کی اہم آپٹک کیبل کٹ گئی جس سے بڑا فضائی بحران پیدا ہو گیا۔ نیو جرسی کے نیوآرک ایئر پورٹ اور قریبی فضائی نیٹ ورک کو ایک بڑے تکنیکی بحران کا سامنا ہے اور آخری اطلاعات تک ملک کے…
زاکینتھوس (یونان) — مغربی یونان کے جزیرے زاکینتھوس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یونانی فضائیہ کا ایف-16 جنگی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ہیلینک ایئر فورس کا یہ طیارہ اراکسوس ایئر بیس سے تربیتی پرواز پر روانہ ہوا تھا کہ فضا میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے فوری طور پر…