یہ ویڈیو 24 ستمبر 2026 کو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی فوجی اہلکار چینی صدر شی جن پنگ کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کررہے ہیں. ویڈیو میں شی جن پنگ کی آمد سے چند لمحے قبل جوائنٹ بیس اینڈریوز پر فوجی اہلکار سرخ قالین کو ہاتھوں سے صاف اور درست کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ قالین…
پاکستان نے پیر کو کہا ہے کہ اس نے افغانستان کے ساتھ سرحدی علاقے میں ’دہشت گرد کیمپوں اور ٹھکانوں‘ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ’28 دہشت گردوں سمیت متعدد خودکش بمبار‘ مارے گئے۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی فورسز نے ’تین اہداف کو انتہائی درستگی سے تباہ کیا جن…
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی اور فلاح و بہبود ریاست کی کوششوں کو مرکزی محور ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا اور…
اسلام آباد: آج 50ویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک بھر اور بیرونِ ملک سے معروف علمائے کرام، محققین، دانشور، سفارت کار، ارکانِ پارلیمنٹ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔کانفرنس میں مقررین نے حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو عصرِ حاضر کے مسائل کے حل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیتے ہوئے…
برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے نظام میں فنی خرابی کے باعث پیدا ہونے والے خلل کے ایک دن بعد، لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر جمعرات کو کم از کم 16 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ نیشنل ایئر ٹریفک سروسز (NATS) — جو برطانیہ اور شمالی بحرِ اوقیانوس کے مشرقی حصے میں فضائی کنٹرول کی ذمہ داری سنبھالتی ہے —…
اسلام آباد، پاکستان وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم 71 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے تھے۔وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی بلندی درجات اور سوگواران کے لیے صبر…