انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز ہے جس کے بعد گوشوارے جمع کرانے والوں پربھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ یکم اکتوبرسے ملک میں لیٹ فائلرکی کیٹگری کومکمل طورپرختم کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے پرجرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے تک ہوگا،…
(24نیوز) بھارت میں تین کم سن بہنوں کی خودکشی کا ذمہ دار ایک میوزک ٹرینڈ نکلا۔ میوزک گروپ کے سحر میں جکڑی بچیاں اپنے نویں منزل پر واقع فلیٹ میں اپنے بیڈ روم کے ٹیرس سے کود کر موت کے منہ میں چلی گئیں۔ ان کی موت کا ذمہ دار کوریا کا مشہور میوزک ’کے پاپ‘ نکلا۔ صرف 12سال, 14 سال …
اسلام آباد — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لازمی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں کے 115 قانون سازوں کی رکنیت معطل کر دی ہے۔معطلی سے قومی اسمبلی کے 32 ارکان بشمول ایک وفاقی وزیر، پنجاب اسمبلی سے 50 اور سندھ اسمبلی سے 33 ارکان متاثر ہوئے ہیں۔معطل شدہ ارکان میں خالد مقبول صدیقی، سید…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 17 سے 19 اکتوبر تک تین روز کے لیے نافذ العمل ہوں گی ویب ڈیسک October 16, 2026 وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا جس کا باضابطہ اعلان…
راولپنڈی (آئی این این): خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے خودکش حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور سپاہی کرامت شاہ جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ آپریشن کے دوران 5 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی…
آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کی انتظامیہ نے 21 ستمبر 2026 سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پونچھ کی زیرصدارت اجلاس میں تین ماہ سے بند تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے تحت تمام تعلیمی ادارے 21 ستمبر بروز پیر سے کھل جائیں گے۔ راولاکوٹ میں کالعدم…